صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375210-صدارتی_امیدوار_جوبائیڈن_کے_لئے_فون_بینکنگ!
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایک عجیب قدم اٹھاتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے لئے فون بینکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے تحت وہ امریکی شہریوں کو فون کر کے ان سے جوبائیڈن کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran