• ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔

  • تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

  • اتحاد میں طاقت ہے+ ویڈیو

    اتحاد میں طاقت ہے+ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰

    کہتے ہیں کہ اتحاد میں طاقت ہوتی ہے اور اس نمونہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

  • ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو

    ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    فرانس سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جس کا ماسک اسکے منھ کے بجائے اسکی ٹھوڑی پر تھا، اُس نے ایک ہنس کے قریب ہونا چاہا مگر اچانک ہنس نے اپنی چونچ سے اسکی ٹھوڑی پر لگے ماسک کو کھینچ کر اسکے منھ پر لگا دیا۔ یہ انوکھی اور نایاب ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو چلی ہے۔

  • فٹبال کلب کے بچے حیران+ ویڈیو

    فٹبال کلب کے بچے حیران+ ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    ویسے دنیا میں فٹبال کے ایسے ایسے کھلاڑی گزرے ہیں جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

  • سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو

    سڑک جہاں سے مچھلیاں گزرتی ہیں۔ ویڈیو

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    امریکی ریاست واشنگٹن میں ’’اسکوکومش ویلی روڈ‘‘ دنیا کی واحد ایسی سڑک ہے جہاں آپ کو یہ بورڈ لگا ہوا دکھائی دے گا کہ ’’ذرا احتیاط کیجئے مچھلیاں سڑک پار کر رہی ہیں‘‘۔

  • جادوگر یا ڈاکٹر؟

    جادوگر یا ڈاکٹر؟

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    سوشل میڈیا پر ہندوستان کے ایک دانت کے ڈاکٹر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو بہت ہی جادوئی طریقے سے مریضوں کے دانت نکال رہا ہے۔

  • برف میں ہوٹل+ ویڈیو

    برف میں ہوٹل+ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    ویسے دنیا میں متعدد کمپنیاں اپنے کسٹمرز کو مختلف قسم کی خدمات اور سہولیات فراہم کرتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے برانڈ اور ان کی چیزوں کی زیادہ سے زیادہ خریداری ہوتی ہے۔ زیادہ فروخت کے لئے کمپنیاں اچھے اچھے ایڈ پیش کرتی ہیں۔

  • فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو

    فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹

    ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔

  • ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو

    ماسک میں بھی گھر کر سکتا ہے کورونا ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    ان دنوں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین مختلف ہدایات دے رہے ہیں جن میں سے ایک ماسک کا استعمال ہے۔ تاہم ماسک معیاری ہونے پر بھی وہ اتنا ہی زور دیتے ہیں جتنا اس کے لگانے پر دیا جاتا ہے۔ استعمال کے دوران ممکن ہے کہ ماسک مختلف قسم کے بیکٹیریاز اور وائرسز منجملہ کورونا سے آلودہ ہو جائے۔اس لئے اسکے معیاری اور صاف ستھرا ہونے پر توجہ بے حد ضروری ہے۔ محققین نے استعمال شدہ ماسک کو ایک مائکروسکوپ کے ذریعے دیکھنے کی کوشش کی ہے جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔