-
کورونائی ماحول میں سگریٹ نوشی کا جگاڑ ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵سگریٹ نوشی کے عادی افراد کو کورونا وائرس بھی سگریٹ سے دور نہیں کر پایا اور انہوں نے ان ایام میں بھی (بظاہر) محفوظ اور انوکھا طریقہ کھوج نکالا۔
-
ٹرمپ ٹوائلٹ پیپر، اعتراض کا انوکھا انداز!
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴کورونا کو لے کر ٹرمپ کے بیانات اور انکی پالیسیوں پر امریکی عوام اور حتیٰ بعض سیاستدانوں میں خاصی ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک شخص امریکی صدر کے نام ٹرمپ سے موسوم ٹوائلٹ پیپر بیچ رہا ہے۔
-
بندروں کی جنگ! ۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۲تھائیلینڈ کے شہر لوپبوری کے قریب سیکڑوں بندروں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے چند ٹکڑوں پر قبضہ جمانے کے لئے چلتی پھرتی شاہراہ کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔
-
ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲سیمون بک نامی ایک با ذوق آرٹسٹ نے برف سے ڈھکی زمینوں پر ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے۔
-
اب پرواز کی حسرت نہ رہی انسان کو ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶انسان کے دل میں کبھی پرندوں کی طرح آسمان میں پرواز کرنے کی حسرت انگڑائی لیتی تھی اور وہ ایک حسرت بھری سانس لینے کے سوا اور کچھ نہ کر سکتا تھا۔ مگر اب سائنسی ترقی نے اسکے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے اسکے لئے یہ امکان فراہم کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فرانس کے جیٹ مین ’’وینس ریفیٹ‘‘ کو دبئی کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ (ماخذ:رویٹرز)
-
موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو جلتی ہوئی کار کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص کار سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے مگر نہیں نکل پا رہا ہے اور آخر کار ایک شخص نے آکر اسے جلتی ہوئی کار سے باہر نکالا۔ نجات پانے والے اس شخص نے بتایا کہ اسکے آس پاس موجود قریب ۲۰ لوگ اسکی مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف تھے۔ اس شخص نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں اس ہیش ٹیگ کو پوسٹ کیا ’’#dontjustrecordsavesomeone‘‘
-
فوجی نظم و ضبط اور آپسی تال میل کی ایک انوکھی مثال۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳آرمینیا کے فوجیوں کی شاندار ہنرنمائی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!
-
عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی دلانے والے ایام ’’عشرہ فجر‘‘ کا موقع ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں مخلتف اور دلچسپ شکلوں میں خاص تقاریب، پروگراموں اور مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تہران میں واقع ایران کے سب سے اونچے ٹاور میلاد پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں پیشوٹرز نے حصہ لیا۔
-
غضب کی مہارت ہے اس بچے کی!۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰ایک کمسن چینی بچے کو غضب کی کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ہائی وے پر ڈرائیور کی شیطنت
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹سڑکوں پر آئے دن نئے حادثے ہوتے رہی رہتے ہیں۔