-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
کرتب دکھاتے جاں باز سپاہی + ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳فضائیہ کے جوانوں کے جنگی جہاز اڑاتے وقت کرتب دکھانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ جوان اپنی حرکتوں سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔
-
جسے اللہ رکھے + ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶حادثے تو بہت ہوتے ہیں لیکن کچھ حادثے انسان کو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔
-
نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰پوپ فرانسیس نئے سال کے جشن کے موقع پر جب عوام کے درمیان گئے تو ایک عجیب اتفاق پیش آیا۔ہوا یہ کہ پوپ فرانسیس فینس کے پیچھے کھڑے اپنے عقیدتمندوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے جہاں ایک خاتون بھی بڑی بے صبری سے ان سے ہاتھ ملانے کا انتظار کر رہی تھی۔مگر جب اسکی باری آئی تو پوپ اس سے ہاتھ نہ ملا کر دوسری جانب کھڑے اپنے عقیدتمندوں کی جانب متوجہ ہوگئے۔اسی اثنا میں اُس خاتون نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا جس پر پوپ ناراض ہو گئے اور انہوں نے خاتون کے ہاتھ پر مار اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے چھڑا لیا۔
-
دنیا بھر میں نئے سال کی رنگینیاں ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶نیا دن، نیا سال، نئی امنگیں، نئی امیدیں،2020ء کا پہلا سورج نئی خوشیوں، نئی امنگوں اور کامیابیوں کی نوید لیے طلوع ہو گیا ہے۔اس موقع پر دنیا بھر کے لوگوں نے امن، استحکام، ترقی، خوشحالی اور اپنے مد نظر ڈھیر سارے خوابوں کی تکمیل کے لئے خالق زمین و زماں سے اپنے اپنے انداز میں دعا کی۔
-
جس کو اللہ رکھے اسے کون چکھے
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی غصے میں کچھ نوجوانوں کو دوڑا رہا ہے۔
-
فٹبال کے ستارے رونالڈو کو سلام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸فٹبال کی دنیا کے چمکتے ستارے کریسٹیانو رونالڈو کو دنیا میں سب ہی جانتے ہیں۔
-
برق رفتار کنگ فو ماسٹر ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳یہ ہیں چین کے 28 سالہ جانگ چینگ کیانگ جو مارشل آرٹ کونگ فو کے ماہر ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 18 سال یہ مہارت حاصل کرنے پر صرف کئے ہیں۔اس وقت وہ برق رفتاری سے پانی پر چلنے کی توانائی رکھنے کے علاوہ اور بھی بہت سی حیرت انگیز توانائیوں کے مالک ہیں۔
-
ٹرمپ کے وہ الفاظ جو کسی کے پلّے نہیں پڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸امریکہ کے غیر ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صرف حرکتیں ہی نہیں بلکے انکی استعمال کردہ بہت سی لفظیں بھی دنیا والوں کی سمجھ سے باہر رہی ہیں اور اب تک لوگ ان الفاظ یا انکے محلِ استعمال کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایک عجیب بات یہ کہ امریکی صدر اس بات کے دعوے دار ہیں کہ وہ اپنی تقاریر میں بہترین الفاظ کا استعمال کرتے ہیں!
-
سادی، مختصر مگر پیاری زندگی ۔ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰زندگی میں جس قدر سادگی اور قناعت کی مقدار زیادہ ہو،اتنا ہی وہ شیریں اور دلچسپ ہوا کرتی ہے۔