-
جزیرہ، جہاں جگہ نہیں!۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷کینیا میں واقع ’’میگینگو‘‘ نامی ایک جزیرہ جس کا کل رقبہ آدھے فٹبال گراؤنڈ کے برابر ہے۔اس جزیرہ پر قریب ایک سو تیس گھر بنے ہوئے ہیں جن میں تقریبا ایک ہزار باشندے رہائش پذیر ہیں۔عموما اس جزیرہ کے باشندے مچھیرے ہیں۔قابل توجہ بات یہ کہ اس ننہے جزیرے سے کئی گنا بڑا ایک اور جزیرہ بالکل قریب میں واقع ہے مگر لوگ اس تصور سے کہ اُس جزیرے میں ایک دیو رہتا ہے،وہاں اپنا گھر بسانے سے گریز کرتے ہیں۔
-
مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔
-
سادی مگر کارآمد تکنیکیں ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰کبھی کبھی اپنے آس پاس موجود اشیاء کی مدد سے ہم اپنے بعض امور کو مزید آسان بنا سکتے ہیں،وہ کس طرح؟جاننے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو!
-
جب گدھا بھی وجد میں آجاتا ہے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹گٹار کی آواز سن کر گدھا بھی وجد میں آگیا اور اپنی ’’ذاتی سُر‘‘ کو اس سے ہماہنگ کرنے کی ناکام کوشش کی!
-
دو جنگی جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷دو جنگی جہاز ایک ٹریننتگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے!
-
افسانوی شاہراہ ۔ ایران
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰ایران کے صوبے گلستان میں موجود افسانوی شاہراہ۔
-
گرد و غبار کا متحرک پہاڑ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں اٹھنے والا گرد و غبار کا شدید طوفان۔
-
نڈر پرندہ! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱بات جب اپنے بچوں کی حفاظت کی ہو تو ایک کمزور پرندہ بھی شیر بن جاتا ہے!
-
قدرتی آرٹ ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹عالم فطرت میں قدرت کی مصوری دیکھئے!
-
واہ رے ڈرائیونگ!!!!
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ حادثہ خواتین کی ڈرائیونگ سے ہوتا ہے لیکن مذکورہ ویڈیو میں یہ واضح نہیں ہے کہ کار کون ڈرائیو کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ ویڈیو میں ڈرائیور اتنی مہارت سے کار چلا رہا ہے کہ کار بیوٹی پارلر میں گھس گئی۔