-
خرمشہر کو اللہ نے آزاد کیا - ویڈیو + تصاویر !
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴ایران کے جنوب میں ایک شہر واقع ہے جسکا نام ہے خرم شہر۔ یہ شہر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراقیوں کے قبضہ میں چلا گیا تھا۔
-
روزہ رکھنے کا حکم ! - حدیث
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۵لوگوں کو روزہ رکھنے کا اس لئے حکم ہوا ہے تاکہ بھوک اور پیاس کی تکلیف کا پتہ چلے اور اس کے ذریعے آخرت کی بھوک اور پیاس کا احساس ہو-
-
’’رمضان‘‘ خود کو سنوارنے کا مہینہ
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶رمضان کا یہ مبارک مہینہ انسان کے نئے وجود کی تخلیق اور خود کو سنوارنے کی بہار ہے۔
-
مناجات شعبانیہ- آڈیو
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف مدح خواں میثم مطیعی کی آواز میں مناجات شعبانیہ
-
ولادت حضرت علی اکبر- یوم جوان !
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے ، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں خصوصا ۔سبھی جوانوں کو تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام مبارک
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیداکیاہےپڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کے موقع پر حضرت معصومه (س) کے حرم میں عزاداری
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷فوٹو گیلری
-
امین ولایت، احمد بن موسی علیہ السلام
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
12فروردین، یوم اسلامی جمہوریہ ایک طائرانہ نظر
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ