-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید غدیر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶عید سعید غدیر کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن ونور و سرور میں غرق ہے۔
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی
-
فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱پانچویں امام اور ساتویں معصوم فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔
-
شہادت فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا، نوحہ خوانی و سینہ زنی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں آج عالم اسلام سوگوار ہے۔
-
شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷شہید محسن حججی کے اہل خانہ جس وقت مشہد مقدس ایئرپورٹ پر پہونچے تو انکا شاندار استقبال ہوا۔
-
زیارت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام ۔ آڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
29 شوال یوم ولادت محسن اسلام حضرت ابوطالب علیہ سلام !
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 29 شوال ولادت با سعادت محسن اسلام حضرت ابوطالب علیہ سلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔