-
شامی وزیر خارجہ تین روزہ ایران دورے کےلئے دمشق سے روانہ ہوچکے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد تین روزہ سرکاری دورے کےلئے شام سے تہران کےلئے روانہ ہوگئے ہیں
-
نئے روسی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
شیراز سانحہ پر مغربی ممالک کی خاموشی ان کے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے جنگلی اور خود کے باغ نشین ہونے کے دعوے داروں نے حضرت شاہچراغ علیہ السلام کے روضے میں دہشت گردانہ حملے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے
-
امریکہ کا رویہ اور طرز عمل منافقانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ رائے عامہ کو درست معلومات کی ضرورت ہے کیونکہ امریکن پیغام کچھ بھجواتے ہیں اور میڈیا کے سامنے کچھ اور کہتے ہیں، امریکہ کا طرزعمل منافقانہ ہے۔
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کا تازہ بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے سے متعلق پیغامات کا تبادلہ اور بات چیت صحیح راستے پر جاری ہے اور ہم آئی اے ای اے اور ایران کےایٹمی توانائی کے ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور پائیدار تعاون کے خواہاں ہیں
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔