-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔
-
کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
بشیر کو رہا کرو ... ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۸غزہ پراسرائیلی حکومت کے حملے کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فرانس کی حکومت کے اقدامات بدستور جاری ہیں اور اس کا تازہ شکار ایک ایرانی موسیقار کو بنایا گيا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد گروہ منافقین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔