-
عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
فرانس کی یونیورسٹیوں میں غاصب صیہونی حکومت کےخلاف مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶امریکہ کی یونیورسٹیوں میں کئی دنوں سے جاری فلسطین کی حمایت کی تحریک اب فرانس پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۲غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران کے شہریوں اور مفادات کے خلاف صیہونی حکومت کے پے در پے اقدامات پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ردعمل کے حوالے سے تین ممالک برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے بعض حکام کے غیر ذمہ دارانہ مواقف کے بعد ان ممالک کے سفیروں کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے، فرانس کے وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ امدادی سامان پہنچانے اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے حتی کہ پابندی عائد کرنی ہوگی۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸فرانس کی پارلیمنٹ میں متعدد ارکان نے، صیہونی حکومت کو دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپک میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔