-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
امریکا اور یورپ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت، ایران کے صدر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے لئے یورپ اور امریکہ کی حمایت اور انسانی حقوق کے دفاع میں ان ممالک کے دہرے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تعلق سے بین الاقوامی کوتاہیوں پر تنقید، قطر
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳بین الاقوامی تعلقات میں قطر کی حکومت کی وزیر مملکت نے غزہ میں جرائم کے حوالے سے بین الاقوامی عدم توجہی، اور اس عالمی غفلت کے سائے میں لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر تنقید کی ہے۔
-
طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اور ظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔