-
غزہ میں تباہی، جرمنی میں دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی تباہی سے زيادہ ہے: جوزف بورل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران جو علاقے ویران ہوئے ہیں وہ جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران تباہ ہونے والے علاقوں سے زیادہ ہیں-
-
حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں: حماس کے سینئر رہنما
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں-
-
غزہ کے خلاف جنگ کے دو سو دن پورے، فلسطینیوں کی نسل کشی جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں سات فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے-
-
لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ مارچ کا انعقاد
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
-
جرمنی ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸جرمنی ، آئرلینڈ، سوئٹزر لینڈ میں ہزاروں فلسطینی حامیوں نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں-
-
تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتنیاھو کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ کے توسط سے ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کے حق میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷دنیا کے مختلف ملکوں میں عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا نے اس یونیورسٹی کی مین شاہراہ پر اجتماع کرکے فلسطینی پرچم لہرائے اور غزہ کے عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-