SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو

    مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸

    صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک نمائندوں کے ایک گروپ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتی کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے ذریعے تمام قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

  • غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا

    غزہ ميں انسانی المیہ کی روک تھام پر زور، اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل سے صیہونی حکومت پر پابندی عائد کرنے پر غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • لندن ميں مظاہرہ، اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ (ویڈیو)

    لندن ميں مظاہرہ، اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ (ویڈیو)

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے برطانوی پارلمینٹ کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی اور اس حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

  •  غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح اسرائیل کی بمباری

    غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح اسرائیل کی بمباری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰

    صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے-

  • غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ

    غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰

    استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ  کا ایک اعلی عہدیدار شہید

    صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا ایک اعلی عہدیدار شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-

  • آپریشن وعدہ صادق صرف تنبیہی اور محدود تھا، اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ہمارے ہولناک  اقدام کا سامنا کرنا پڑے گا

    آپریشن وعدہ صادق صرف تنبیہی اور محدود تھا، اسرائیل نے کوئی غلطی کی تو ہمارے ہولناک اقدام کا سامنا کرنا پڑے گا

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳

    صدر ایران نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق تنبیہی اور محدود تھا اگر صیہونی حکومت نے معمولی سی بھی جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کے لئے بہت ہولناک ہوگا۔

  • گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض

    گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶

    گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے

Show More
خاص خبریں
  • ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    ایک ماہ کے دوران امریکی ہوائی حملوں میں 55 ایرانی شہید

    ۳۴ minutes ago
  • ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جنم لینے والا عدم استحکام نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن: سید عباس عراقچی

  • ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات

  • ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

  • Video |

    ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سرکاری دورے پر، سید علی رضوی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS