-
حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷دنیا کے اکثر ممالک کے عوام نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہيں۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷حزب اللہ لبنان نے اتوار کی صبح صیہونی فوج کے اڈوں پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے-
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔
-
دشمنوں پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے: سید بدرالدین عبدالملک الحوثی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴یمن کے عوامی رہنما سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے.
-
فلسطین میں دو ریاستی نظریہ مسترد، ملی یکہجتی کونسل کی پشاور میں کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستان کے علماءومشایخ نے سرزمین فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کے نظریئے کو مسترد کردیا ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔