SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • صیہونی حکومت نے جنگ بندی مسترد کردی

    صیہونی حکومت نے جنگ بندی مسترد کردی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں حماس کے جواب پر ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو حماس کی شرائط قبول نہیں۔

  • قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان

    قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴

    اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ

    فلسطینیوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • یمنی افواج کی جنگی مشقیں

    یمنی افواج کی جنگی مشقیں

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

  • صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان

    صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹

    تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے را‏ے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸

    شہدائے غزہ کی تعداد اکتس ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کا مرکاوا ٹینک تباہ

    فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کا مرکاوا ٹینک تباہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مختلف گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں پر حملہ کر کے صیہونی فوجیوں اور ان کے جنگی سازوسامان کو بھاری نقصان پہنچایا۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو دیگر فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیلی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!

    اسرائیلی فوج حماس کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس دیکھ کر حیران و پریشان!

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج کو حماس کے عسکری اور سائبر سیکورٹی شعبے کی اعلیٰ تکنیکی صلاحیت اور انٹیلی جینس نے حیران و پریشان کردیا۔

  • انسانی حقوق، بچوں اور خواتین کے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

    انسانی حقوق، بچوں اور خواتین کے بین الاقوامی اداروں سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کی رکنیت، انسانی حقوق کمیشن سمیت کسی بھی بین الاقوامی ادارے میں باقی نہیں رہنی چاہئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    ۵ hours ago
  • Video |

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS