SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟

    میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷

    تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں ہے۔

  • غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک

    غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔

  • فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو جہاد اسلامی فلسطین نے ہدف تنقید بنایا

    فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو جہاد اسلامی فلسطین نے ہدف تنقید بنایا

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    جہاد اسلامی فلسطین نےغزہ کے النابلسی اسکوائر پر فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پرعالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے-

  • دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰

    غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-

  • صیہونی فوج کے ترجمان سمیت متعدد صیہونی کمانڈروں نے اپنے استعفے پیش کردیئے

    صیہونی فوج کے ترجمان سمیت متعدد صیہونی کمانڈروں نے اپنے استعفے پیش کردیئے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸

    غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے کئی کمانڈروں منجملہ صیہونی فوج کے ترجمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

  • صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے

    صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵

    صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-

  • صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶

    حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-

  • غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ

    غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳

    اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔

  •  بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں : محمد علی الحوثی

    بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں : محمد علی الحوثی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴

    یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں-

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

    پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

    ۲۰ minutes ago
  • نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہندوستان: چنار کتب میلے میں "سیل نمبر 14" کا سب سے زیادہ استقبال

  • ہندوستان: "میں اس ذمہ داری کو فرض شناسی اور انکساری کے جذبے کے ساتھ قبول کرتا ہوں": نئے وزیر تعلیم پرہلاد جوشی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS