-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کی تشویش
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-
-
اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو بے ایمان اور جھوٹے ہیں: امریکی کانگریس کی رکن میڈلین ڈین
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵غزہ پٹی میں شہریوں کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن Madeleine Dean نے نسل کشی کرنے والی غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کو بے ایمان اور جھوٹا قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں پھر قتل عام ، تازہ جارحیت میں سو شہید ایک ہزار کے قریب زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳جارح اسرائیلی فوج نے اپنے تازہ حملے میں غزہ شہر کے النابلسی اسکوائر پر مدد کے انتظار میں کھڑے فلسطینی شہریوں پر حملہ کرکے سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور ایک ہزار سے زائد کو زخمی کردیا-
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملے، مزید بیس فلسطینی شہید
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے-
-
جرمن وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزام کو، فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر اس ملک کی بے توجہی اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی حمایت پر پردہ ڈالنے کی لاحاصل کوشش قرار دیا ہے-