SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ

    حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔

  • غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف

    غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں : یونیسیف

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے آغاز کے تقریبا پانچ مہینے بعداس علاقے میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت سے دوچار ہوگئے ہيں

  • غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی تجویز پہلی تجویز سے کئي گنا بدتر ہے: تحریک جہاد اسلامی

    غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی تجویز پہلی تجویز سے کئي گنا بدتر ہے: تحریک جہاد اسلامی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے پیرس اجلاس میں جنگ بندی سے متعلق نئی پیشکش کو پہلی والی تجویزسے بھی بدتر قرار دیا ہے-

  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک

    فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور اسرائيلی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے-

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

    غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴

    صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے-

  • یحییٰ السنور کہاں ہیں؟

    یحییٰ السنور کہاں ہیں؟

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸

    واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔

  •  غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید

    غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کے تعلق سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی اور خاموشی، اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔

  • امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس

    امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے

  • غزہ پرحملے کی مخالفت میں خود سوزی کرنے والا امریکی فوجی دم توڑ گیا

    غزہ پرحملے کی مخالفت میں خود سوزی کرنے والا امریکی فوجی دم توڑ گیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴

    امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن میں اسرائيل کے سفارت خانے کے سامنے خود سوزي کرنے والا امریکی فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گيا۔

  • چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی

    چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴

    قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    ۲ hours ago
  • یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کرسکتا ہے، فیصلہ کی ایف کے ہاتھ میں ہے: کریملن

  • انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

  • پاکستان: مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے معمولات زندکی متاثر، خیبر پختونخوا میں مزید 6 افراد جاں بحق

  • نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS