-
غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کی رات تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔
-
غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ اسپتالوں پر آج بھی اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور ز خمی ہوگئے۔
-
غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں اپنی فوج بھیج سکتا ہے امریکہ، فوجی الرٹ پر
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ میں امریکی زمینی مداخلت کی صورت میں کچھ امریکی افواج کو اس علاقے میں بھیجنے کے لیے الرٹ پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
غزہ کے نظام صحت کی ابتر صورتحال، فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰فلسطین کی وزارت صحت نے تقریبا سات ہزار زخمی فلسطینیوں کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے کا نظام صحت درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸صیہونی ذرائع نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے ایک رپورٹ میں غزہ میں جاری جنگ میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔