-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نےکہا ہے کہ تمام ملکوں خاص طور پر اسلامی ملکوں کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے دفاع کے لئے جنوبی افریقہ کے اس ذمہ دارانہ قدم کی حمایت کریں۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف پہلی سماعت
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴جنوبی افریقہ کے وزیر قانون نے کہا ہے: ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 23400 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب، غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲یمن کے عوامی رہنما سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے فلسطین کی آزادی کو فلسطینی عوام کا حق اور غزہ کے بارے میں مغرب کے موقف کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی دلیل سے مٹایا نہیں جا سکتا، وزیر خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ : فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے خلاف اسرائیل کا نیا پروپیگینڈا
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸حماس نے قطر کے نئے اقدام سے متعلق اسرائیلی میڈیا کے دعووں کی تردید کی ہے۔
-
نسل کشی کے الزامات سے اسرائیل پر لرزہ طاری
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴صیہونی حکومت کے سینئر عہدیدار کا دعوی ہے کہ اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانا ایک خطرناک عمل ہے۔
-
امریکہ خود سب سے زيادہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، سلامتی کونسل کی قرارداد پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲یمن نے بحیرۂ احمر میں صیہونی حکومت کے بحری جہازوں پر حملے کی مذمت پر مبنی سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔