-
جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی استقامت کے مقابلے میں صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی شکست پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق: غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں غزہ مارچ کیا گیا جس میں بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶علمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔
-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔
-
ناصر کنعانی: غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ایران، قطر، یمن، سعودی عرب، اردن، حزب اللہ لبنان اور مصر سمیت مختلف ممالک نے غزہ پر ہونے والی صیہونی حکومت کی بمباری اور فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں طبی عملے کی استقامت کو خراج تحسین
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں مردوں، عورتوں، نرسوں اور طبی عملے کے افراد کی جاری خدمات، بیماروں کی تیماری اور نرسوں کی خدمات کے لئے ایک نمونہ ہے۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ امریکی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، امریکہ اور حماس کے درمیان ایک ایسا تجرباتی معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر پنج روزہ جنگ بندی کے عوض غزہ میں موجود درجنوں صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا۔