-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳ایران کے اور قطر کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کی رات اپنی ٹیلیفونی گفتگو میں بحران غزہ اور فلسطین کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے موقع پر غزہ کی حمایت میں سئول میں مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳کوریا کے عوام نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ سیؤل اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ غزہ میں یمن کے شامل ہونے کا مطلب کیا ہے، تیسرے محاذ کے کھلنے سے اسرائیل کو کیا ہوگا نقصان؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایسی صورت میں کہ جب اہم عرب ممالک نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور خطے میں ہونے والے انسانی المیے کے حوالے سے غیر فعال موقف اختیار کر رکھا ہے، صنعا میں واقع یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے باضابطہ طور پر صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں داخل ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
اسرائیل نے غزہ میں اچانک زمینی آپریشن کیوں روک دیا؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰اسرائیلی فوج نے بغیر کسی وضاحت کے غزہ میں اپنی زمینی کارروائیاں اچانک معطل کرنے کا اعلان کیا۔
-
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں اور اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کردیئے ہیں۔
-
امریکی کانگریس کے ملازمین کا مطالبہ: غزہ میں جنگ بند کی جائے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸امریکی کانگریس کے اراکین نے اس عمارت کے سامنے اجتماع کرکے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے-
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔