-
نوبل کے لئے ٹرمپ کی تگ و دو ، کامیابی کا کتنا امکان ؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸دوہزار پچیس کے نوبل امن انعام یافتہ کے اعلان سے پہلے، ٹرمپ نے ایک زبردست لابنگ مہم شروع کی ہے، جس میں انہوں نے یہ ایوارڈ جیتنے کے لئے دباؤ کا استعمال اور متنازعہ بیانات دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ناکام ہوئے تو اس تقریب کو "امریکہ کی بڑی توہین" سمجھا جائے گا۔
-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران 175 گرفتار
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷لندن میں پولیس نے اسرائیل کے خلاف مظاہروں کے دوران آزادی بیان کی صریحی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطین کے 175 حامیوں کو گرفتار کرلیا
-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امن کے کارکنوں پر دہشت گرد اسرائیل کی جیلوں میں مظالم، دنیا بھر میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی الاسیر نامی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نکلنے والے عالمی بحری بیڑے "صمود" کے کارکنوں کو بدترین حالات میں جیل میں قید کر رکھا ہے۔
-
ٹرمپ منصوبہ: ابتدائی مرحلے پر عملدرآمد کی تیاریاں مکمل
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲غاصب اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا دعویٰ ہے کہ صیہونی رژیم غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد کی تیاری کر رہا ہے۔
-
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔