-
صیہونی قیدیوں پر ٹرمپ کا بیان ، لواحقین میں تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں صیہونی جنگی قیدیوں کی ہلاکت کے بارے میں اپنی تضا بیانی سے قیدیوں کے لواحقین کا غم وغصہ بھڑکا دیا ہے اور رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے آج اس سلسلے میں مظاہرے کی کال دے دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، تازہ حملوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶حزب اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کے سامنے جھکنے سے انکار کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بربریت؛ غرب اردن میں عرب زبان ٹی وی چینل "العالم" کی ٹیم پر فائرنگ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں ایران کے عرب زبان ٹی وی چینل العالم کی ٹیم پر فائرنگ کی ہے
-
غزہ میں غذائی قلت تشویشناک؛ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی رپورٹ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تشویشناک شرح سے بڑھ رہی ہے اور غزہ شہر میں ہزاروں بچے خوراک کی کمی کے باعث شدید جسمانی کمزوری کا شکار ہیں
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 64700 سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳غزہ میں صیہونیوں کے بہیمانہ جرائم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
غزہ کے لئے امدادی بحری بیڑے پر پھر صیہونی حکومت نے ڈرون حملہ کیا
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶غزہ کے لوگوں تک انسانی امداد پہنچانے کے مقصد سے تشکیل پانے والے صمود بحری بیڑے کے ایک اور جہاز میں نئے ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔