غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کی غاصب حکومت کے سابق وزیراعظم نے صیہونیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی تل ابیب میں نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین میں شامل ہوجائيں-
عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے تل بیب کے خلاف اپنے یافا نامی ایک ڈرون کے ذریعےخصوصی آپریشن کی خبر دی تھی جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔