-
امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴نیویارک میں دسیوں ہزار افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر کے ان پر مسلط کی گئی بھوک کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل کا جواز فراہم کرنے کے لیے صیہونی فوج میں خصوصی یونٹ کی تشکیل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو مبینہ طور پر حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنائے گا۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل، برطانیہ اور سوئیڈن میں عوامی احتجاج
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰غزہ میں مسلسل ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ میں احتجاج کیا گیا اور سینکڑوں افراد نے معصوم فلسطینیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کی۔
-
نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب پر 31 عرب و اسلامی ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷اکتیس عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور خلیج تعاون کونسل نے ایک بیان میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے حوالے سے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے عربوں کی قومی سلامتی اور ممالک کی خودمختاری کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی؛ صیہونی فوجیوں کے جنگی سازوسامان پر راکٹ حملے + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱فلسطینی اسلامی جہاد کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ کے مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں سے قابض صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔