SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • تل ابیب:  گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    تل ابیب: گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ کے خلاف جنگ میں گفعاتی بریگیڈ کے چھیاسی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟

    کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲

    گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔

  • صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو

    صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔

  • فلسطینی عوام کی کامیابی مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال: رہبر انقلاب اسلامی

    فلسطینی عوام کی کامیابی مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی عوام کی کامیابی کو مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اُسے ایک افسانوی حقیقت سے تعبیر کیا۔

  • اسرائیل کے سینئر فوجی  کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر

    اسرائیل کے سینئر فوجی کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

  • جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!

    جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا ہے۔

  • دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ

    دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹

    دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔

  • غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

    غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳

    غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو

    تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    ۲۴ minutes ago
  • میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

  • ہندوستان: دہلی میں سماجی کارکن وانگچک کی بھوک ہڑتال 19 ویں دن میں داخل، دہلی ہائی کورٹ کا اظہار تشویش

  • ایران: اہواز کے کینسر اسپتال پر امریکہ کا وحشیانہ حملہ، مریضوں کی دوسرے اسپتالوں میں منتقلی

  • الجزائر: دارالحکومت الجزیرہ کے ایک یتیم خانے میں آتش زدگی، 11 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS