-
فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فعال استقامت کی اسٹریٹیجی نے دشمنوں سے کچھ کرنے کی توانائی اور ارادہ سلب کر لیا ہے کہا کہ دشمن ناقابل واپسی زوال کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی اصلی وجہ فوجی ہتھیار نہیں بلکہ سائنسی ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے.
-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں فتح قریب ہے، سپاہ پاسداران کے کمانڈر کا بیان
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ استقامت ہے اور یہ فتح نزدیک ہے۔
-
امریکہ کی دشمنی کا عروج، ایران ارادوں کی جنگ میں کامیاب
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اب آخری سانسیں لے رہے ہیں اور اپنی ظاہری ہیبت کے باوجود اندر سے کھوکھلے ہوچکے ہیں-
-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
ایران ایک عالمی طاقت بنتا جا رہا ہے، جنرل سلامی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک عالمی طاقت میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
30 دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔