-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا سید حسن نصراللہ کے نام پیغام، صیہونیوں کو بہت جلد منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا۔
-
امریکہ کے بارے میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایسا کہہ دیا کہ انکی تقریر ہو گئی وائرل
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
-
صیہونی حکومت عنقریب ایران کے ہاتھوں اپنے جرائم کا مزہ چکھنے والی ہے، جنرل سلامی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل جلد ہی ایران کے ہاتھوں اپنے شیطانی جرائم کا مزہ چکھے گا۔
-
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی: جنرل سلامی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے انتقام تو یقینی ہے ، ساتھ ہی اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی۔
-
ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
صیہونی حکومت پر جوابی حملے کی اچھی خبر آنے کا اعلان، جنرل سلامی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی۔
-
وقت آگيا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود دفن ہو جائے: آئی آر جی سی کے کمانڈر
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
اب کچھ کیا تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا: کمانڈر ان چیف سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر دشمن جواب دینے کی کوشش کرے تو ہمارا اگلا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے