-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
اغیار کو مسلمانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرنے اور خطے میں رہنے کی ہرگزاجازت نہیں: ایرانی سپاہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فوجی مشقوں کے دوران جنرل سلامی نے ایران کے دشمنوں کو انتباہ دیا ہے۔
-
پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی ہے: سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات میں ہمسایہ ملک پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قرار دیا ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ایران کے مقابلے کی جرات نہیں کرسکتی : جنرل حسین سلامی
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے اعلان کیا ہے کہ آج کسی بھی طاقت میں ایران کے سامنے سر اٹھانے تک کی ہمت نہیں ہے۔
-
شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶شہید مہدوی نامی ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل کردیا گیا ہے
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
دشمن جان لے کہ ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا: سپاہ پاسداران
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ مناسب موقع اور مقام پر ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا ہے۔
-
دشمنوں کی حالت پتلی ہے، حملہ نہ کرنے کا پیغام بھجوا رہے ہیں: جنرل حسین سلامی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے اور ہمیں مسلسل پیغام بھجوارہا ہے کہ حملہ نہ کرنا۔
-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔