-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کرےگی، حافظ نعیم الرحمان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یحیی السنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عمائدین نے رد عمل دکھاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سنوار کی شہادت، غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست رقم کر دے گی۔
-
حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔
-
سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
-
شہید یحیی السنوار کو ایرانی صدر کا خراج عقیدت
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یحیی السنوار کی شہادت سے غاصبوں کے مقابلے میں استقامت کے راستے کو نہیں روکا جاسکے گا۔
-
یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے، ایران کے وزیرخارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شہید السنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی السنوار شہادت کی جستجو اور تلاش میں رہتے تھے
-
حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔