-
کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں ڈاکٹروں کا بحران، 22 کروڑ کے لئے 10 ہزار ڈاکٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶نائیجیریا کی آبادی 220 ملین ہے جب کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کل تعداد 10 ہزار ہے جو ساری آبادی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
-
عالمی یوم قلب
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۹آج عالمی یوم قلب ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو سے مزید 12 افراد جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳دادو، کندھ کوٹ اورکشمور کے علاقوں میں ملیریا اورگیسٹرو کے امراض سے 12مزید افراد جاں کی بازی ہاری گئے۔
-
ایرانی طب اور بانجھ پن
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ایرانی طب بانجھ پن کے علاج میں کامیابیاں بڑھا سکتا ہے۔
-
غیر ملکی زبانیں سیکھنے کے دماغ پر اثرات
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷غیر ملکی زبانیں سیکھنے سے دماغ کی عمر بڑھنے میں تاخیر
-
انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟