-
حزب اللہ لبنان کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کارروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲لبنانی استقامت کے جوانوں نے شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے۔
-
366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ، حیفا اور کریوت پر میزائلوں کی بارش 105 میزائل داغ دیئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵صیہونی فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں شمالی مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور اس کے اطراف میں ایک سو پانچ میزائل داغے ہیں
-
غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا ہے۔
-
تل ابیب کے مضافات پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹حزب اللہ لبنان نے تل ابیب کے مضافات میں صیہونی حکومت کے یونٹ 8200 سے وابستہ غلیلوت ملٹری انٹیلی جنس بیس کو نشانہ بنایا۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔
-
حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔