-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں پر حملوں کی خبر دی ہے
-
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے قابض اسرائیل کے آٹھ سو مقامات پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴غزہ کی حمایت میں سرگرم حزب اللہ لبنان نے گزشتہ دس ماہ کے دوران دہشتگرد صیہونی ٹولے کو سخت آتشی ضرب پہنچائی ہے جس کے تحت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آٹھ سو مقامات پر آتش زدگی کے واقعات درج کئے گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور ناکامی، استقامتی محاذ کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں لاچاری کا اعتراف
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک ہزار دوسو سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲حزب اللہ لبنان نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں واقع غاصب صیہونی فوجی چھاؤنیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے آج پھر اپنے دسیوں راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین میں ناجائز صیہونی ٹولے کے اہداف کو نشانے پر لیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے منگل کے روز جنوبی لبنان سے 60 میزائل مقبوضہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ جولان پر فائر کئے ہیں۔
-
مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی کمزوری پکڑ لی، معمولی ڈرونز سے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے لگی، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱عبرانی ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں جاری کشیدگی میں لبنان کی حزب اللہ کی فوجی طاقت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جنگی برتری کا اعتراف کیا۔
-
حزب اللہ: فؤاد شکر کی شہادت پر وال اسٹریٹ کی رپورٹ جھوٹ کا پلندا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اپنے مجاہد کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بارے میں امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔