SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hizbullah

  • صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر

    صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔

  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت

    حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق اقتصادی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ میزائل کے ذخیروں کے لحاظ سے دنیا کی پانچ میزائلی طاقتوں میں سے ایک ہے۔

  • حزب اللہ اور اسرائیل آمنے سامنے

    حزب اللہ اور اسرائیل آمنے سامنے

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    صیہونی حکومت نے حولا اور میس الجبل کالونیوں کے درمیان واقع علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے اور ایک موٹر سائیکل سوار کو نشانہ بنایا

  • عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا

    عرب لیگ بیک فٹ پر، حزب اللہ لبنان کو بلیک لسٹ سے نکالا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸

    دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا

    ایران نے لبنان پر صیہونی حملے کی بابت خبردار کر دیا

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے لبنان کے خلاف اسرائیلی حکومت کے پروپیگنڈے کو نفسیاتی جنگ قرار دیا لیکن ساتھ ہی خبردار کیا کہ فوجی حملے کی صورت میں تمام راہیں سامنے ہيں جن میں تمام مزاحمتی تنظیموں کی لبنان کی محاذ پر موجودگی بھی شامل ہے ۔

  • اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

    اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

    اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔

  • صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کےحملے

    صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کےحملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ایک بار پھر تباہ کن حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۸ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS