SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hizbullah

  • غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ

    غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

  • حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے

    حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶

    حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔

  • حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

  •  امریکی کردار ختم، علاقے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں: حزب اللہ

    امریکی کردار ختم، علاقے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں: حزب اللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    حزب اللہ لبنان کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مغربی ایشیا میں فیصلہ لینے والا نہیں رہا اور خطے میں نئی ​​طاقتیں سامنے آ رہی ہیں۔

  • جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸

    جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔

  • صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف

    صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کئی سال قبل صیہونی حکومت کو مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور قرار دیا تھا اور آج صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی زبان سے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔

  • اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا

    اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے صیہونی حکومت میں گہری تقسیم بندی اور شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت مزاحمتی جدوجہد کی بدولت خانہ جنگی کا شکار ہے۔

  • حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت میں کون کون ممالک تھے ملوث؟

    حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت میں کون کون ممالک تھے ملوث؟

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سینئر فوجی کمانڈر کے قاتلانہ آپریشن کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

  • موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۵۱ minutes ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS