-
بچوں کو ہونے والی ایک انجان بیماری، والدین ہو جائیں ہوشیار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم ہانگ کانگ کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دندان شکن جواب
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکی فوجی اڈے کی تصویر بنا لی ہے۔
-
امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔
-
جب ہانگ کانگ میں عمارت سے برسنے لگے پیسے/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳ہانگ کانگ کی عمارت سے اچانک ہی پیسوں کی بارش ہونے لگی ۔