ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i407433-ہانگ_کانگ_کا_مشہور_تیرتا_ریسٹورنٹ_سمندر_میں_ڈوب_گیا
جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰ Asia/Tehran