-
آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران ایک خودمختار ملک ہے اور ایجنسی کے ساتھ اس کا اتفاق رائے سفارتکاری کا درخشاں لمحہ ہے: آئي اے ای اے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کی خودمختار پر زور دیتے ہوئے ایجنسی اور تہران کے درمیان ہونے والے حالیہ اتفاق رائے کو "سفارتکاری کا درخشاں لمحہ" قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اپنے ملک کے بے بنیاد دعوؤں کو دوہرایا ہے۔
-
نطنز کے ایٹمی پلانٹ میں حادثہ، تحقیقات جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز میں یورینیم کی افزودگي کے پلانٹ میں ہونے والے حادثے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
-
امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی تصدیق
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکیا امانو کا دورہ تہران اور اس کے مقاصد
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جوہری معاہدہ صرف دو ملکوں کے درمیان طے پانے والا سمجھوتہ نہیں ہے: موگرینی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷فیڈریکا موگرینی نے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا امانوکے ساتھ سلووینیا میں منعقدہ بلڈ اسٹریٹجک فورم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے نفاذ کے لئے ایران کی پوزیشن مضبوط
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے لئے ہماری عالمی پوزیشن مضبوط ہے۔