-
توقع ہے کہ آئی اے ای اے سیاسی طاقتوں کی آلۂ کار نہ بنے: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ایران کے صدر سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی۔
-
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای اے ایران کی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی میں اپنے دائرہ اختیار نیز ایران کے حقوق اور ذمہ داریوں کا پورا پورا خیال رکھے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں کو کم کیا: محمد اسلامی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح کو کم کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک اور سازش ناکام ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش ناکام ہوئی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے۔
-
ایران مخالف قرارداد امریکہ کی تخریبی جدوجہد کا نتیجہ: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹روس نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں پاس ہونے والی ایران مخالف قرارداد کو امریکہ کی تخرینی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کے غیر تعمیری رویئے پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں پابندیوں کے خاتمے کی وضاحت نہیں ہوئی ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں پایا جانے والا ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ وعدوں کو بیان کیا گیا ہے لیکن پابندیوں کے خاتمے کا طریقہ کار کیا ہوگا اس کی وضاحت نہیں کی گئی ہے
-
آئی اے ای اے سیاسی کھیل سے پرہیز کرے: وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سوالات کا جواب دینے کے لئے اس شرط پر تیار ہیں کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی بھی محض اپنی فنی ذمہ داریوں تک محدود رہے۔
-
آئی اے ای اے اپنی ساکھ محفوظ رکھے، ایرانی عہدیدار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ویانا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل سے ملاقا ت کی ہے۔
-
ایران با مقصد مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، صدر رئیسی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران ایک منصفانہ اورمنطقی سمجھوتے کے حصول کے لیے بامقصد مذاکرات کا خواہاں ہے۔