SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

IAEA آئي اے ای اے

  • بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳

    ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔

  • ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران

    ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔

  • صدر ایران کے بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا

    صدر ایران کے بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    صدر ایران کے اس بیان پر کہ ایران اپنے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا۔

  • آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران

    آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴

    ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے  اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

  •  دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران

    دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

  • آئی اے ای اے کی منظور کردہ قرارداد کا مناسب اور سخت جواب دیں گے: ایران

    آئی اے ای اے کی منظور کردہ قرارداد کا مناسب اور سخت جواب دیں گے: ایران

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بانیوں کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری انہیں پر عائد ہو گی اور ایران مناسب اور سخت جواب دے گا۔

  • ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید

    آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی

    آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔

  • آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت انتباه

    آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت انتباه

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
    ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
    ۶ hours ago
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
  • خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی 
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا 1000 کلومیٹر مار کرنے والے کروز میزائل سے امریکی بحری اہداف پر تباہ کن حملہ
  • یمن کی مسلح افواج کا براہ راست فوجی مداخلت کا اعلان، اسرائیل پر میزائل حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS