-
ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرزکی مجوزہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کونسل کے ہراقدام کا مناسب جواب دے گا
-
امریکہ اور یورپی ممالک کے سیاسی اقدام کا مناسب، موثر اور فوری جواب دیا جائیگا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔
-
آئی اے ای اے میں فرانس کے نفسیاتی حربے کا ایران کا دندان شکن جواب
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پُرامن ہے اور ہم بورڈ آف گورنرز میں کسی بھی غیر تعمیری اقدام کا سخت اور مناسب جواب دیں گے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ پر ایران کا رد عمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی جاری کردہ رپورٹ منصفانہ نہیں: ایران
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی شائع کردہ رپورٹ میں ایجنسی کے ساتھ ایران کے وسیع تعاون کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ یہ بات ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہی۔
-
ایران اپنی ایٹمی توانائیاں مضبوط کر رہا ہے، آئی اے ای اے کا دعوی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ایران اپنی جوہری صلاحیتوں اور توانائیوں کو مضبوط کر رہا ہے۔
-
گروسی کا ایران کے یورینیئم کی افزودگی کے پروگرام کے بارے میں نیا دعوی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے ایران کے یورینیئم افزودگی کے غیر مشخص پروگرام ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی سے خفیہ معلومات کی لیکج کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے نام ایران کی طلبا تنظیموں کا کهلا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو یورینیم کی افزودگی سے متعلق تہران کے عزم سے آگاہ کردیا گیا: ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کا عمل آج رات سے شروع ہوگا۔