SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

IAEA آئي اے ای اے

  • بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی

    بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    ایران کے خارجہ سیکریٹری نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کسی بھی قسم کی کوشش کو غیر تعمیری اور سفارتکاری کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔

  • جب تک امریکہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے: ظریف

    جب تک امریکہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے: ظریف

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶

    ایران کی پارلمینٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ ظریف نے اس کمیشن کی نشست میں کہا ہے کہ امریکہ جب تک اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے۔

  • ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے: روس

    ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے: روس

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲

    عالمی اداروں میں روس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ آئي اے ای اے نے بورڈ آف گورنرز اور سلامتی کونسل کو خبر دی ہے کہ ایران نے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران

    آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰

    ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران ایک خودمختار ملک ہے اور ایجنسی کے ساتھ اس کا اتفاق رائے سفارتکاری کا درخشاں لمحہ ہے: آئي اے ای اے

    ایران ایک خودمختار ملک ہے اور ایجنسی کے ساتھ اس کا اتفاق رائے سفارتکاری کا درخشاں لمحہ ہے: آئي اے ای اے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸

    جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کی خودمختار پر زور دیتے ہوئے ایجنسی اور تہران کے درمیان ہونے والے حالیہ اتفاق رائے کو "سفارتکاری کا درخشاں لمحہ" قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

    سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اپنے ملک کے بے بنیاد دعوؤں کو دوہرایا ہے۔

  • نطنز کے ایٹمی پلانٹ میں حادثہ، تحقیقات جاری

    نطنز کے ایٹمی پلانٹ میں حادثہ، تحقیقات جاری

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷

    ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز میں یورینیم کی افزودگي کے پلانٹ میں ہونے والے حادثے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

  • امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس

    امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹

    فوٹو گیلری

  • ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی تصدیق

    ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی تصدیق

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکیا امانو کا دورہ تہران اور اس کے مقاصد

    یوکیا امانو کا دورہ تہران اور اس کے مقاصد

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More

خاص خبریں

  • ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
    ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
    ۴۶ minutes ago
  • شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
  • ایران کی علم و صنعت یونیورسٹی پر  امریکی-صہیونی فضائی حملہ
  • خلیج فارس کی سلامتی بیرونی طاقتوں کی بے دخلی سے ممکن ہوگی 
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS