-
جوہری معاہدہ صرف دو ملکوں کے درمیان طے پانے والا سمجھوتہ نہیں ہے: موگرینی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷فیڈریکا موگرینی نے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا امانوکے ساتھ سلووینیا میں منعقدہ بلڈ اسٹریٹجک فورم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کے نفاذ کے لئے ایران کی پوزیشن مضبوط
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے لئے ہماری عالمی پوزیشن مضبوط ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں کی پاسداری کر رہا ہے، یوکیا آمانو کا اعلان
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدوں کی پاسداری کررہا ہے۔
-
ایران ، معاہدے پر پوری طرح کار بند ہے: یوکیا آمانو
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۸ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے کہا ہے کہ ایران بدستور ایٹمی سمجھوتے پر پوری طرح عمل کر رہا ہے-
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، امریکی وزیر توانائی ارنسٹ مونیز
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷امریکہ کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی تین رپورٹوں میں اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل کاربند ہے۔
-
ایٹمی معلومات کی لیکیج پر ایران کا اظہار برہمی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ایران کے سینیئر ایٹمی عہدیدار نے کہا ہے کہ خفیہ ایٹمی معلومات کی لیکیج پر آئی اے ای اے سے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔
-
خفیہ دستاویزات کی حفاظت کے بارے میں آئی اے ای اے کو ایران کی ایک بار پھر یاد دہانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے حکام کو خفیہ معلومات کے لیک ہونے کے بارے میں تحریری اور زبانی طور پر سنجیدہ یاد دہانی کرائی ہے۔
-
آئی اے ای اے، ایران کی ایٹمی معلومات کی لیکیج کی ذمہ داری قبول کرے، ایران
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱قومی سلامتی اور امور خارجہ کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاءالدین بروجردی نے آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی معلومات کی لیکیج کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے سے ایران کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی ایٹمی معلومات لیک ہونے پرآئی اےای اے کو باقاعدہ احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔