SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امام حسین علیہ السلام

  • فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔

  • کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰

    آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر

    اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸

    آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔

  • اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی  کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر

    کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳

    کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔

  • شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔

  • عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔

  • اب تک 30 لاکھ ایرانی زائر اربعین مارچ میں شامل ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ

    اب تک 30 لاکھ ایرانی زائر اربعین مارچ میں شامل ہو چکے ہیں: وزیر داخلہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴

    ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اب تک تیس لاکھ ایرانی زائرین کربلا کی جانب اربعین مارچ میں شامل ہوچکے ہیں۔

  • دہلی ایئرپورٹ پر

    دہلی ایئرپورٹ پر "لبیک یا حسین" اور "نعرہ حیدری" کی گونج + ویڈيو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    دہلی ایئرپورٹ لبیک یا حسین اور نعرۂ حیدری سے گونچ اٹھا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
    ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
    ۲۹ minutes ago
  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
  • ہندوستان: دہلی بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
  • وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS