کربلا میں نام حسین (ع) سے شروع ہوا نیا سال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i416428-کربلا_میں_نام_حسین_(ع)_سے_شروع_ہوا_نیا_سال_(ویڈیو)
نئے سال کے آغاز کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلائے معلیٰ میں موجود ہزاروں زائرین فرزند رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی چوکھٹ پر پہنچے اور وہاں پر لبیک یا حسین کا نعرہ بلند کر کے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰ Asia/Tehran