-
حسینی پروانوں سے چھلکتی ہوئی کربلائے معلیٰ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴شب عاشور کربلائے معلیٰ حسینی پروانوں سے جھلکتی رہی، اس موقع کی ایک نادر ویڈیو فوٹیج ملاحظہ ہو۔
-
آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان میں تاسوعا کی عزاداری اور جلوس
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔
-
محرم کی مناسبت سے اسلامی خطاطی کی نمائش
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱افغانستان کے شہر غزنی میں ایک چوراہے پر نصب پرچمہائے یا حسین (ع) کو ہٹا کر طالبان نے اپنے جھنڈے لگا دئے۔ طالبان کے رہنماؤں کا دعوا ہے کہ وہ فرقہ واریت سے ماورا ہو کر حکومت کرنے کے قائل ہیں اور انکی حکومت میں تمام فرق و مذاہب منجملہ شیعہ حضرات کو مکمل تحفظ حاصل ہوگا۔
-
کراچی میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں عالمی یوم علی اصغر(ع)
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷سحر نیوز رپورٹ