-
افغانستان میں عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱افغانستان میں بھی مختلف علاقوں میں جمعرات کو عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔
-
ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔
-
حسینی پروانوں سے چھلکتی ہوئی کربلائے معلیٰ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴شب عاشور کربلائے معلیٰ حسینی پروانوں سے جھلکتی رہی، اس موقع کی ایک نادر ویڈیو فوٹیج ملاحظہ ہو۔
-
آج دنیا حسین (ع) کی سوگوار ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵آج روز عاشور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان میں تاسوعا کی عزاداری اور جلوس
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔
-
محرم کی مناسبت سے اسلامی خطاطی کی نمائش
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے اپنی حقیقت آشکار کی، پرچم یا حیسن (ع) ہٹا کر اپنے جھنڈے لگا دئے۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱افغانستان کے شہر غزنی میں ایک چوراہے پر نصب پرچمہائے یا حسین (ع) کو ہٹا کر طالبان نے اپنے جھنڈے لگا دئے۔ طالبان کے رہنماؤں کا دعوا ہے کہ وہ فرقہ واریت سے ماورا ہو کر حکومت کرنے کے قائل ہیں اور انکی حکومت میں تمام فرق و مذاہب منجملہ شیعہ حضرات کو مکمل تحفظ حاصل ہوگا۔