SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

imran khan

  • شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟

    شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵

    پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔

  • عمران خان کا بیان، نتیجہ پہلے ہی پتہ تھا، فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے

    عمران خان کا بیان، نتیجہ پہلے ہی پتہ تھا، فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹

    پاکستان کےسابق وزیر اعظم اور  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے پتا تھا یہ نتیجہ آنا ہے اور یہ مجھے نااہل کردیں گے۔

  • پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا

    پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف

    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔

  • پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا

    پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی

  • ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل

    ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔

  • عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پھر لیا نشانے پر

    عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پھر لیا نشانے پر

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔

  • سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے

    سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔

  • پاکستان، ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آ گیا

    پاکستان، ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آ گیا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آگئی۔

  • عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    وزیر خارجہ: پابندیوں کی قیمت فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو بھی ادا کرنی ہوگی
    ۱ hour ago
  • نیپال میں چھے مہینے میں الیکشن ، ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ ، مالی مدد کا بھی اعلان
  • غزہ میں بربریت اور تل ابیب میں نیتن یاہو کی مخالفت جاری
  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں
  • آصف علی زرداری نے جے ٹین سی بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا معائنہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS