-
پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو پھر لیا نشانے پر
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
پاکستان، ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور خفیہ آڈیو سامنے آگئی۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان پر سازش کے الزامات عائد کر دیئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیو لیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا اور اب سازش کا تانا بانا عمران خان سے مل چکا ہے۔
-
بنی گالہ سے دھرنے کے اعلان کی صورت میں عمران خان کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا فیصلہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ذرائع کے مطابق عمران خان نے اگر بنی گالہ سے دھرنے کا اعلان کیا تو بنی گالہ کو سب جیل قرار دے کر انہیں وہیں ہاؤس اریسٹ کر لیا جائے گا ۔